Funny Quotes in Urdu

Funny Quotes in Urdu

زندہ ہوں تو بات کر لیا کرو مرنے کے بعد میں نے بات کرنا شروع کی تو تعویز ڈھونڈتے پھرو گے

Funny Quotes in Urdu

  کبھی کبھی خود سے جلن ہونے لگتی ہے مطلب کوئی اتنا بھی پیارا کیسے ہو سکتا ہے  

Funny Quotes in Urdu

تیرے بغیر زندگی میں ہے سناٹا میں تیری چائے تو میرا پراٹھا