نا سمج بکریاں

 نا سمج بکریاں
ایک گاؤں کے پاس نہر بہتی تھی۔اس نہر پر لکڑی کا ایک پل تھل وہ کم چوٹا تھا۔ اس پر ایک وقت میں ایک ہی آدمی گزر
سکتا تھا۔ ایک دن کی بات ہے۔ ایک بکری پل پر سے دوسری طرف جارہی تھی۔ایک اور بکری آگئی۔ پہلی بکری نے
دوسری بکری سے پوچھا تم کہاں جارہی ہو۔ اس نے جواب دیا میں نہر کے پار جار ہی ہوں“۔اس نے پہلی بکری سے
پوچھا تم کہاں جارہی ہو؟ اس نے جواب دیا میں اپنے گاؤں جارہی ہوں“۔ تو پہلی بکری نے کہا پہلے میں پار جاؤں گی
تم میرے پیچے آجاؤ“۔ وہ کہنے لگی کہ پہلے میں جاؤں گی، میں پیچھے کیوں جاؤں؟“۔
میں میں کر کے دونوں لڑنے لگیں لڑتے لڑتے دونوں بکریاں نہر میں گر گئیں۔

Leave a comment